الجاثية 45:28 وترى كل امة جاثية كل امة تدعى الى كتابها اليوم تجزون ما كنتم تعملون ٢٨
وَتَرٰی
كُلَّ
اُمَّةٍ
جَاثِیَةً ۫
كُلُّ
اُمَّةٍ
تُدْعٰۤی
اِلٰی
كِتٰبِهَا ؕ
اَلْیَوْمَ
تُجْزَوْنَ
مَا
كُنْتُمْ
تَعْمَلُوْنَ
۟
اور تم دیکھوگے کہ ہر گروہ گھٹنوں کے بَل گر پڑے گا ہر گروہ اپنے نامۂ اعمال کی طرف بلایاجائے گاآج تم کو اس عمل کا بدلہ دیا جائے گا جوتم کررہے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اس دن ہر شخص گھٹنوں کے بل گرا ہو گا ٭٭…
اب سے لے کر ہمیشہ تک اور آج سے پہلے بھی تمام آسمانوں کا کل زمینوں کا مالک بادشاہ سلطان اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ اللہ کے اور اس کی کتابوں کے اور اس کے رسولوں کے منکر قیامت کے روز بڑے گھاٹے میں رہیں گے۔
سفیان ثوری رحمہ اللہ جب مدینے شریف میں تشریف لائے تو آپ نے سنا کہ
اس دن ہر شخص گھٹنوں کے بل گرا ہو گا ٭٭…
اب سے لے کر ہمیشہ تک اور آج سے پہلے بھی تمام آسمانوں کا کل زمینوں کا مالک بادشاہ سلطان اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ اللہ ک