الجاثية 45:28 وترى كل امة جاثية كل امة تدعى الى كتابها اليوم تجزون ما كنتم تعملون ٢٨
وَتَرٰی
كُلَّ
اُمَّةٍ
جَاثِیَةً ۫
كُلُّ
اُمَّةٍ
تُدْعٰۤی
اِلٰی
كِتٰبِهَا ؕ
اَلْیَوْمَ
تُجْزَوْنَ
مَا
كُنْتُمْ
تَعْمَلُوْنَ
۟
اور تو دیکھے ہر فرقہ کو کہ بیٹھے ہیں گھٹنوں کے بل 1 ہر فرقہ بلایا جائے اپنے اپنے دفتر کے پاس آج بدلا پاؤ گے جیسا تم کرتے تھے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اس دن ہر شخص گھٹنوں کے بل گرا ہو گا ٭٭…
اب سے لے کر ہمیشہ تک اور آج سے پہلے بھی تمام آسمانوں کا کل زمینوں کا مالک بادشاہ سلطان اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ اللہ کے اور اس کی کتابوں کے اور اس کے رسولوں کے منکر قیامت کے روز بڑے گھاٹے میں رہیں گے۔
سفیان ثوری رحمہ اللہ جب مدینے شریف میں تشریف لائے تو آپ نے سنا کہ
اس دن ہر شخص گھٹنوں کے بل گرا ہو گا ٭٭…
اب سے لے کر ہمیشہ تک اور آج سے پہلے بھی تمام آسمانوں کا کل زمینوں کا مالک بادشاہ سلطان اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ اللہ ک