الجاثية 45:31 واما الذين كفروا افلم تكن اياتي تتلى عليكم فاستكبرتم وكنتم قوما مجرمين ٣١
وَاَمَّا
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا ۫
اَفَلَمْ
تَكُنْ
اٰیٰتِیْ
تُتْلٰی
عَلَیْكُمْ
فَاسْتَكْبَرْتُمْ
وَكُنْتُمْ
قَوْمًا
مُّجْرِمِیْنَ
۟
اور جو منکر ہوئے کیا تمکو سنائی نہ جاتی تھی باتیں میری پھر تم نے غرور کیا اور ہو گئے تم لوگ گنہگار 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کبریائی اللہ عزوجل کی چادر ہے ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے اس فیصلے کی خبر دیتا ہے جو وہ آخرت کے دن اپنے بندوں کے درمیان کرے گا۔ جو لوگ اپنے دل سے ایمان لائے اور اپنے ہاتھ پاؤں سے مطابق شرع نیک نیتی کے ساتھ اچھے عمل کئے انہیں اپنے کرم و رحم سے جنت عطا فرمائے گا «رحمت» سے مراد جنت ہے۔
جی
کبریائی اللہ عزوجل کی چادر ہے ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے اس فیصلے کی خبر دیتا ہے جو وہ آخرت کے دن اپنے بندوں کے درمیان کرے گا۔ جو لوگ اپنے