الجاثية 45:8 يسمع ايات الله تتلى عليه ثم يصر مستكبرا كان لم يسمعها فبشره بعذاب اليم ٨
یَّسْمَعُ
اٰیٰتِ
اللّٰهِ
تُتْلٰی
عَلَیْهِ
ثُمَّ
یُصِرُّ
مُسْتَكْبِرًا
كَاَنْ
لَّمْ
یَسْمَعْهَا ۚ
فَبَشِّرْهُ
بِعَذَابٍ
اَلِیْمٍ
۟
کہ سنتا ہے باتیں اللہ کی اسکے پاس پڑھی جاتی ہیں پھر ضد کرتا ہے غرور سے گویا سنا ہی نہیں 1 سو خوشخبری سنا دے اسکو ایک عذاب دردناک کی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن عظیم کی اہانت سے بچاؤ ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ قرآن جو حق کی طرف نہایت صفائی اور وضاحت سے نازل ہوا ہے۔ اس کی روشن آیتیں تجھ پر تلاوت کی جا رہی ہیں۔ جسے یہ سن رہے ہیں اور پھر بھی نہ ایمان لاتے ہیں، نہ عمل کرتے ہیں، تو پھر آخر ایمان کس چیز پر لائیں گے؟ ان کے لیے «ویل» ہے اور ان پر افسوس ہے جو زبان کے جھ
قرآن عظیم کی اہانت سے بچاؤ ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ قرآن جو حق کی طرف نہایت صفائی اور وضاحت سے نازل ہوا ہے۔ اس کی روشن آیتیں تجھ پر تلاوت کی جا رہی ہیں۔ جسے یہ