الجن 72:10 وانا لا ندري اشر اريد بمن في الارض ام اراد بهم ربهم رشدا ١٠
وَّاَنَّا
لَا
نَدْرِیْۤ
اَشَرٌّ
اُرِیْدَ
بِمَنْ
فِی
الْاَرْضِ
اَمْ
اَرَادَ
بِهِمْ
رَبُّهُمْ
رَشَدًا
۟ۙ
اور یہ کہ ہم نہیں جانتے کہ برا اراداہ ٹھہرا ہے زمین کے رہنے والوں پر یا چاہا ہے اُنکے حق میں اُنکے رب نے راہ پر لانا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے جنات ٭٭…
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے جنات آسمانوں پر جاتے کسی جگہ بیٹھتے اور کان لگا کر فرشتوں کی باتیں سنتے اور پھر آ کر کاہنوں کو خبر دیتے تھے اور کاہن ان باتوں کو بہت کچھ نمک مرچ لگا کر اپنے ماننے والوں سے کہتے۔ اب جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پیغ
بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے جنات ٭٭…
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے جنات آسمانوں پر جاتے کسی جگہ بیٹھتے اور کان لگا کر فرشتوں کی باتی