الجن 72:12 وانا ظننا ان لن نعجز الله في الارض ولن نعجزه هربا ١٢
وَّاَنَّا
ظَنَنَّاۤ
اَنْ
لَّنْ
نُّعْجِزَ
اللّٰهَ
فِی
الْاَرْضِ
وَلَنْ
نُّعْجِزَهٗ
هَرَبًا
۟ۙ
اور یہ کہ ہمارے خیال میں آ گیا کہ ہم چھپ نہ جائیں گے اللہ سے زمین میں اور نہ تھکا دیں گے اُسکو بھاگ کر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جنات میں بھی کافر اور مسلمان موجود ہیں ٭٭…
جنات اپنی قوم کا اختلاف بیان کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ”ہم میں نیک بھی ہیں اور بد بھی ہیں ہم مختلف راہوں پر لگے ہوئے تھے۔“ اعمش رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ”ایک جن ہمارے پاس آیا کرتا تھا، میں نے ایک مرتبہ اس سے پوچھا کہ تمام کھانوں میں سے تمہیں کون سا کھانا
جنات میں بھی کافر اور مسلمان موجود ہیں ٭٭…
جنات اپنی قوم کا اختلاف بیان کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ”ہم میں نیک بھی ہیں اور بد بھی ہیں ہم مختلف راہوں پر لگ