الجن 72:13 وانا لما سمعنا الهدى امنا به فمن يومن بربه فلا يخاف بخسا ولا رهقا ١٣
وَّاَنَّا
لَمَّا
سَمِعْنَا
الْهُدٰۤی
اٰمَنَّا
بِهٖ ؕ
فَمَنْ
یُّؤْمِنْ
بِرَبِّهٖ
فَلَا
یَخَافُ
بَخْسًا
وَّلَا
رَهَقًا
۟ۙ
اور یہ کہ جب ہم نے سن لی راہ کی بات تو ہم نے اُسکو مان لیا 1 پھر جو کوئی یقین لائے گا اپنے رب پر سو وہ نہ ڈرے گا نقصان سے اور نہ زبردستی سے 2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر کہتے ہیں مومن کے نہ تو عمل نیک ضائع ہوں، نہ اس پر خواہ مخواہ کی برائیاں لا دی جائیں، جیسے اور جگہ ہے «فَلَا يَخٰفُ ظُلْمًا وَّلَا هَضْمًا» [20-طه:112] یعنی ” نیک مومن کو ظلم و نقصان کا ڈر نہیں “۔
پھر کہتے ہیں ہم میں بعض تو مسلمان ہیں اور بعض حق سے ہٹے ہوئے عدل کو چھوڑے ہوئے ہیں۔ مسلمان
باب…
پھر کہتے ہیں مومن کے نہ تو عمل نیک ضائع ہوں، نہ اس پر خواہ مخواہ کی برائیاں لا دی جائیں، جیسے اور جگہ ہے «فَلَا يَخٰفُ ظُلْمًا وَّلَا هَضْمًا»