الجن 72:16 وان لو استقاموا على الطريقة لاسقيناهم ماء غدقا ١٦
وَّاَنْ لَّوِ
اسْتَقَامُوْا
عَلَی
الطَّرِیْقَةِ
لَاَسْقَیْنٰهُمْ
مَّآءً
غَدَقًا
۟ۙ
اور یہ حکم آیا کہ اگر لوگ سیدھے رہتے راہ پر تو ہم پلاتے اُنکو پانی بھر کر
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر کہتے ہیں مومن کے نہ تو عمل نیک ضائع ہوں، نہ اس پر خواہ مخواہ کی برائیاں لا دی جائیں، جیسے اور جگہ ہے «فَلَا يَخٰفُ ظُلْمًا وَّلَا هَضْمًا» [20-طه:112] یعنی ” نیک مومن کو ظلم و نقصان کا ڈر نہیں “۔
پھر کہتے ہیں ہم میں بعض تو مسلمان ہیں اور بعض حق سے ہٹے ہوئے عدل کو چھوڑے ہوئے ہیں۔ مسلمان
باب…
پھر کہتے ہیں مومن کے نہ تو عمل نیک ضائع ہوں، نہ اس پر خواہ مخواہ کی برائیاں لا دی جائیں، جیسے اور جگہ ہے «فَلَا يَخٰفُ ظُلْمًا وَّلَا هَضْمًا»