الجن 72:22 قل اني لن يجيرني من الله احد ولن اجد من دونه ملتحدا ٢٢
قُلْ
اِنِّیْ
لَنْ
یُّجِیْرَنِیْ
مِنَ
اللّٰهِ
اَحَدٌ ۙ۬
وَّلَنْ
اَجِدَ
مِنْ
دُوْنِهٖ
مُلْتَحَدًا
۟ۙ
آپ ﷺ کہہ دیجیے کہ مجھے اللہ (کی پکڑ) سے کوئی پناہ نہیں دے سکتا اور نہ ہی میں اس کے علاوہ سر چھپانے کی کوئی جگہ پائوں گا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آداب سجدہ اور جنات کا اسلام لانا ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو حکم دیتا ہے کہ ” اس کی عبادت کی جگہوں کو شرک سے پاک رکھیں، وہاں کسی دوسرے کا نام نہ پکاریں، نہ کسی اور کو اللہ کی عبادت میں شریک کریں “۔
قتادہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہود و نصاریٰ اپنے گرجوں اور کنیسوں میں جا کر اللہ کے ساتھ اوروں
آداب سجدہ اور جنات کا اسلام لانا ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو حکم دیتا ہے کہ ” اس کی عبادت کی جگہوں کو شرک سے پاک رکھیں، وہاں کسی دوسرے کا نام نہ پکاری