الجن 72:25 قل ان ادري اقريب ما توعدون ام يجعل له ربي امدا ٢٥
قُلْ
اِنْ
اَدْرِیْۤ
اَقَرِیْبٌ
مَّا
تُوْعَدُوْنَ
اَمْ
یَجْعَلُ
لَهٗ
رَبِّیْۤ
اَمَدًا
۟
کہو ، ” میں نہیں جانتا کہ جس چیز کا وعدہ تم سے کیا جارہا ہے وہ قریب ہے یا میرا رب اس کے لئے کوئی لمبی مدت مقرر فرماتا ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کے سوا قیامت کب ہوگی کسی کو نہیں معلوم ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” لوگوں سے کہہ دیں کہ قیامت کب ہو گی، اس کا علم مجھے نہیں، بلکہ میں یہ بھی نہیں جانتا کہ اس کا وقت قریب ہے یا دور ہے اور لمبی مدت کے بعد آنے والی ہے “۔
اس آیت کریمہ میں دلیل ہے اس امر کی کہ اک
اللہ کے سوا قیامت کب ہوگی کسی کو نہیں معلوم ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” لوگوں سے کہہ دیں کہ قیامت کب ہو گی، اس کا