الجن 72:28 ليعلم ان قد ابلغوا رسالات ربهم واحاط بما لديهم واحصى كل شيء عددا ٢٨
لِّیَعْلَمَ
اَنْ
قَدْ
اَبْلَغُوْا
رِسٰلٰتِ
رَبِّهِمْ
وَاَحَاطَ
بِمَا
لَدَیْهِمْ
وَاَحْصٰی
كُلَّ
شَیْءٍ
عَدَدًا
۟۠
تاکہ جانے کہ انہوں نے پہنچائے پیغام اپنے رب کے 1 اور قابو میں رکھا ہے جو اُنکے پاس ہے اور گن لی ہے ہر چیز کی گنتی 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کے سوا قیامت کب ہوگی کسی کو نہیں معلوم ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” لوگوں سے کہہ دیں کہ قیامت کب ہو گی، اس کا علم مجھے نہیں، بلکہ میں یہ بھی نہیں جانتا کہ اس کا وقت قریب ہے یا دور ہے اور لمبی مدت کے بعد آنے والی ہے “۔
اس آیت کریمہ میں دلیل ہے اس امر کی کہ اک
اللہ کے سوا قیامت کب ہوگی کسی کو نہیں معلوم ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” لوگوں سے کہہ دیں کہ قیامت کب ہو گی، اس کا