الجمعة 62:1 يسبح لله ما في السماوات وما في الارض الملك القدوس العزيز الحكيم ١
یُسَبِّحُ
لِلّٰهِ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی
الْاَرْضِ
الْمَلِكِ
الْقُدُّوْسِ
الْعَزِیْزِ
الْحَكِیْمِ
۟
(ساری چیزیں) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہیں (جو) بادشاه نہایت پاک (ہے) غالب وباحکمت ہے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ الجمعۃ:قرآن حکیم آفاقی کتاب ہدایت ہے ٭٭…
صحیح مسلم شریف میں سیدنا ابن عباس اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز میں سورۃ جمعہ اور سورۃ منافقون پڑھا کرتے تھے۔ [صحیح مسلم:877]
ہر بے زبان اور ناطق چیز اللہ تعالیٰ عزوجل کی پاکیزگی بیان کر
تفسیر سورۃ الجمعۃ:…
صحیح مسلم شریف میں سیدنا ابن عباس اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز میں سو