الجمعة 62:10 فاذا قضيت الصلاة فانتشروا في الارض وابتغوا من فضل الله واذكروا الله كثيرا لعلكم تفلحون ١٠
فَاِذَا
قُضِیَتِ
الصَّلٰوةُ
فَانْتَشِرُوْا
فِی
الْاَرْضِ
وَابْتَغُوْا
مِنْ
فَضْلِ
اللّٰهِ
وَاذْكُرُوا
اللّٰهَ
كَثِیْرًا
لَّعَلَّكُمْ
تُفْلِحُوْنَ
۟
پھر جب تمام ہو چکے نماز تو پھیل پڑو زمین میں اور ڈھونڈو فضل اللہ کا اور یاد کرو اللہ کو بہت سا تاکہ تمہارا بھلا ہو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جمعہ کا دن کیا ہے ، اس کی اہمیت کیوں ہے؟ ٭٭…
«جمعہ» کا لفظ جمع سے مشتق ہے، وجہ اشتقاق یہ ہے کہ اس دن مسلمان بڑی بڑی مساجد میں اللہ کی عبادت کے لیے جمع ہوتے ہیں اور یہ بھی وجہ ہے کہ اسی دن تمام مخلوق کامل ہوئی، چھ دن میں ساری کائنات بنائی گئی ہے، چھٹا دن جمعہ کا ہے، اسی دن آدم علیہ السلام پیدا کئے گ
جمعہ کا دن کیا ہے ، اس کی اہمیت کیوں ہے؟ ٭٭…
«جمعہ» کا لفظ جمع سے مشتق ہے، وجہ اشتقاق یہ ہے کہ اس دن مسلمان بڑی بڑی مساجد میں اللہ کی عبادت کے لیے جم