الجمعة 62:11 واذا راوا تجارة او لهوا انفضوا اليها وتركوك قايما قل ما عند الله خير من اللهو ومن التجارة والله خير الرازقين ١١
وَاِذَا
رَاَوْا
تِجَارَةً
اَوْ
لَهْوَا
نْفَضُّوْۤا
اِلَیْهَا
وَتَرَكُوْكَ
قَآىِٕمًا ؕ
قُلْ
مَا
عِنْدَ
اللّٰهِ
خَیْرٌ
مِّنَ
اللَّهْوِ
وَمِنَ
التِّجَارَةِ ؕ
وَاللّٰهُ
خَیْرُ
الرّٰزِقِیْنَ
۟۠
اور جب دیکھیں سودا بکتا یا کچھ تماشا متفرق ہو جائیں اُسکی طرف اور تجھ کو چھوڑ جائیں کھڑا تو کہہ جو اللہ کے پاس ہے سو بہتر ہے تماشے سے اور سوداگری سے اور اللہ بہتر ہے روزی دینے والا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تجارت عبادت اور صلوۃ جمعہ ٭٭…
مدینہ میں جمعہ والے دن تجارتی مال کے آ جانے کی وجہ سے جو حضرات خطبہ چھوڑ کر اٹھ کھڑے ہوئے تھے، انہیں اللہ تعالیٰ عتاب کر رہا ہے کہ یہ لوگ جب کوئی تجارت یا کھیل تماشہ دیکھ لیتے ہیں تو اس کی طرف چل کھڑے ہوتے ہیں اور تجھے خطبہ میں ہی کھڑا چھوڑ دیتے ہیں، مقاتل بن حیان رحمہ ال
تجارت عبادت اور صلوۃ جمعہ ٭٭…
مدینہ میں جمعہ والے دن تجارتی مال کے آ جانے کی وجہ سے جو حضرات خطبہ چھوڑ کر اٹھ کھڑے ہوئے تھے، انہیں اللہ تعالیٰ عتاب کر ر