الكهف 18:102 افحسب الذين كفروا ان يتخذوا عبادي من دوني اولياء انا اعتدنا جهنم للكافرين نزلا ١٠٢
اَفَحَسِبَ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْۤا
اَنْ
یَّتَّخِذُوْا
عِبَادِیْ
مِنْ
دُوْنِیْۤ
اَوْلِیَآءَ ؕ
اِنَّاۤ
اَعْتَدْنَا
جَهَنَّمَ
لِلْكٰفِرِیْنَ
نُزُلًا
۟
اب کیا سمجھتے ہیں منکر کہ ٹھہرائیں میرے بندوں کو میرے سوا حمایتی 1 ہم نے تیار کیا ہے دوزخ کو کافروں کی مہمانی 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہنم کو دیکھ کر ٭٭…
کافر جہنم میں جانے سے پہلے جہنم کو اور اس کے عذاب کو دیکھ لیں گے اور یہ یقین کر کے کہ وہ اسی میں داخل ہونے والے ہیں، داخل ہونے سے پہلے ہی جلنے کڑھنے لگیں گے۔ غم و رنج، ڈر خوف کے مارے گھلنے لگیں گے۔ صحیح مسلم شریف کی حدیث میں ہے کہ جہنم کو قیامت کے دن گھسیٹ کر لایا جائے گا جس کی ستر
جہنم کو دیکھ کر ٭٭…
کافر جہنم میں جانے سے پہلے جہنم کو اور اس کے عذاب کو دیکھ لیں گے اور یہ یقین کر کے کہ وہ اسی میں داخل ہونے والے ہیں، داخل ہونے سے پہ