الكهف 18:106 ذالك جزاوهم جهنم بما كفروا واتخذوا اياتي ورسلي هزوا ١٠٦
ذٰلِكَ
جَزَآؤُهُمْ
جَهَنَّمُ
بِمَا
كَفَرُوْا
وَاتَّخَذُوْۤا
اٰیٰتِیْ
وَرُسُلِیْ
هُزُوًا
۟
یہ بدلہ ان کا ہے دوزخ اس پر کہ منکر ہوئے اور ٹھہرایا میری باتوں اور میرے رسولوں کو ٹھٹھا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عبادت واطاعت کا طریقہ ٭٭…
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہما سے ان کے صاحبزادے مصعب رحمہ اللہ نے سوال کیا کہ کیا اس آیت سے مراد خارجی ہیں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا نہیں بلکہ مراد اس سے یہود و نصاری ہیں۔ یہودیوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلایا اور نصرانیوں نے جنت کو سچا نہ جانا اور کہا ک
عبادت واطاعت کا طریقہ ٭٭…
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہما سے ان کے صاحبزادے مصعب رحمہ اللہ نے سوال کیا کہ کیا اس آیت سے مراد خارجی ہیں؟ آپ رضی اللہ