الكهف 18:13 نحن نقص عليك نباهم بالحق انهم فتية امنوا بربهم وزدناهم هدى ١٣
نَحْنُ
نَقُصُّ
عَلَیْكَ
نَبَاَهُمْ
بِالْحَقِّ ؕ
اِنَّهُمْ
فِتْیَةٌ
اٰمَنُوْا
بِرَبِّهِمْ
وَزِدْنٰهُمْ
هُدًی
۟ۗۖ
ہم ان کا صحیح واقعہ تیرے سامنے بیان فرما رہے ہیں۔ یہ چند نوجوان1 اپنے رب پر ایمان ﻻئے تھے اور ہم نے ان کی ہدایت میں ترقی دی تھی.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اصحاب کہف کا قصہ ٭٭…
یہاں سے تفصیل کے ساتھ اصحاب کہف کا قصہ شروع ہوتا ہے کہ یہ چند نوجوان تھے جو دین حق کی طرف مائل ہوئے اور ہدایت پر آ گئے۔ قریش میں بھی یہی ہوا تھا کہ جوانوں نے تو حق کی آواز پر لبیک کہی تھی لیکن بجز چند کے اور بوڑھے لوگ اسلام کی طرف جرات سے مائل نہ ہوئے۔ کہتے ہیں کہ ان میں سے بعض کے
اصحاب کہف کا قصہ ٭٭…
یہاں سے تفصیل کے ساتھ اصحاب کہف کا قصہ شروع ہوتا ہے کہ یہ چند نوجوان تھے جو دین حق کی طرف مائل ہوئے اور ہدایت پر آ گئے۔ قریش میں بھ