الكهف 18:29 وقل الحق من ربكم فمن شاء فليومن ومن شاء فليكفر انا اعتدنا للظالمين نارا احاط بهم سرادقها وان يستغيثوا يغاثوا بماء كالمهل يشوي الوجوه بيس الشراب وساءت مرتفقا ٢٩
وَقُلِ
الْحَقُّ
مِنْ
رَّبِّكُمْ ۫
فَمَنْ
شَآءَ
فَلْیُؤْمِنْ
وَّمَنْ
شَآءَ
فَلْیَكْفُرْ ۙ
اِنَّاۤ
اَعْتَدْنَا
لِلظّٰلِمِیْنَ
نَارًا ۙ
اَحَاطَ
بِهِمْ
سُرَادِقُهَا ؕ
وَاِنْ
یَّسْتَغِیْثُوْا
یُغَاثُوْا
بِمَآءٍ
كَالْمُهْلِ
یَشْوِی
الْوُجُوْهَ ؕ
بِئْسَ
الشَّرَابُ ؕ
وَسَآءَتْ
مُرْتَفَقًا
۟
اور کہہ سچی بات ہے تمہارے رب کی طرف سے پھر جو کوئی چاہے مانے اور جو کوئی چاہے نہ مانے 1 ہم نے تیار کر رکھی ہے گنہگاروں کے واسطے آگ کہ گھیر رہی ہیں انکو اسکی قناتیں 2 اور اگر فریاد کریں گے تو ملے گا پانی جیسے پیپ بھون ڈالے منہ کو کیا برا پینا ہے اور کیا برا آرام 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہنم کی دیواریں ٭٭…
جو کچھ میں اپنے رب کے پاس سے لایا ہوں وہی حق صدق اور سچائی ہے شک و شبہ سے بالکل خالی۔ اب جس کا جی چاہے مانے نہ چاہے نہ مانے۔ نہ ماننے والوں کے لیے آگ جہنم تیار ہے، جس کی چار دیواری کے جیل خانے میں یہ بے بس ہوں گے۔ حدیث میں ہے کہ جہنم کی چار دیواری کی وسعت چالیس چالیس سال کی راہ کی
جہنم کی دیواریں ٭٭…
جو کچھ میں اپنے رب کے پاس سے لایا ہوں وہی حق صدق اور سچائی ہے شک و شبہ سے بالکل خالی۔ اب جس کا جی چاہے مانے نہ چاہے نہ مانے۔ نہ مانن