الكهف 18:34 وكان له ثمر فقال لصاحبه وهو يحاوره انا اكثر منك مالا واعز نفرا ٣٤
وَّكَانَ
لَهٗ
ثَمَرٌ ۚ
فَقَالَ
لِصَاحِبِهٖ
وَهُوَ
یُحَاوِرُهٗۤ
اَنَا
اَكْثَرُ
مِنْكَ
مَالًا
وَّاَعَزُّ
نَفَرًا
۟
اور ملا اسکو پھل 1 پھر بولا اپنے ساتھی سے جب باتیں کرنے لگا اس سے میرے پاس زیادہ ہے تجھ سے مال اور آبرو کے لوگ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فخر و غرور ٭٭…
[41-فصلت:50] چونکہ اوپر مسکین مسلمانوں اور مالدار کافروں کا ذکر ہوا تھا، یہاں ان کی ایک مثال بیان کی جاتی ہے کہ دو شخص تھے جن میں سے ایک مالدار تھا، انگوروں کے باغ، اردگرد کھجوروں کے درخت، درمیان میں کھیتی، درخت پھلدار، بیلیں ہری، کھیتی سرسبز، پھل پھول بھرپور، کسی قسم کا نقصان نہیں، ا
فخر و غرور ٭٭…
[41-فصلت:50] چونکہ اوپر مسکین مسلمانوں اور مالدار کافروں کا ذکر ہوا تھا، یہاں ان کی ایک مثال بیان کی جاتی ہے کہ دو شخص تھے جن میں سے ای