الكهف 18:34 وكان له ثمر فقال لصاحبه وهو يحاوره انا اكثر منك مالا واعز نفرا ٣٤
وَّكَانَ
لَهٗ
ثَمَرٌ ۚ
فَقَالَ
لِصَاحِبِهٖ
وَهُوَ
یُحَاوِرُهٗۤ
اَنَا
اَكْثَرُ
مِنْكَ
مَالًا
وَّاَعَزُّ
نَفَرًا
۟
الغرض اس کے پاس میوے تھے، ایک دن اس نے باتوں ہی باتوں میں اپنے ساتھی 1 سے کہا کہ میں تجھ سے زیاده مالدار اور جتھے 2کے اعتبار سے بھی زیاده مضبوط ہوں.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فخر و غرور ٭٭…
[41-فصلت:50] چونکہ اوپر مسکین مسلمانوں اور مالدار کافروں کا ذکر ہوا تھا، یہاں ان کی ایک مثال بیان کی جاتی ہے کہ دو شخص تھے جن میں سے ایک مالدار تھا، انگوروں کے باغ، اردگرد کھجوروں کے درخت، درمیان میں کھیتی، درخت پھلدار، بیلیں ہری، کھیتی سرسبز، پھل پھول بھرپور، کسی قسم کا نقصان نہیں، ا
فخر و غرور ٭٭…
[41-فصلت:50] چونکہ اوپر مسکین مسلمانوں اور مالدار کافروں کا ذکر ہوا تھا، یہاں ان کی ایک مثال بیان کی جاتی ہے کہ دو شخص تھے جن میں سے ای