الكهف 18:39 ولولا اذ دخلت جنتك قلت ما شاء الله لا قوة الا بالله ان ترن انا اقل منك مالا وولدا ٣٩
وَلَوْلَاۤ
اِذْ
دَخَلْتَ
جَنَّتَكَ
قُلْتَ
مَا
شَآءَ
اللّٰهُ ۙ
لَا
قُوَّةَ
اِلَّا
بِاللّٰهِ ۚ
اِنْ
تَرَنِ
اَنَا
اَقَلَّ
مِنْكَ
مَالًا
وَّوَلَدًا
۟ۚ
اور جب تم اپنے باغ میں داخل ہوئے تو تم نے کیوں نہ کہا کہ جو اللہ چاہتا ہے وہی ہوتا ہے، اللہ کے بغیر کسی میں کوئی قوت نہیں اگر تم دیکھتے ہو کہ میں مال اور اولاد میں تم سے کم ہوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسان فراموشی مترادف کفر ہے ٭٭…
اس کافر مالدار کو جو جواب اس مومن مفلس نے دیا اس کا بیان ہو رہا ہے کہ کس طرح اس نے وعظ و پند کی، ایمان و یقین کی ہدایت کی اور گمراہی اور غرور سے ہٹانا چاہا، فرمایا کہ تو اللہ کے ساتھ کفر کرتا ہے جس نے انسانی پیدائش مٹی سے شروع کی، پھر اس کی نسل ملے جلے پانی سے جاری رکھی
احسان فراموشی مترادف کفر ہے ٭٭…
اس کافر مالدار کو جو جواب اس مومن مفلس نے دیا اس کا بیان ہو رہا ہے کہ کس طرح اس نے وعظ و پند کی، ایمان و یقین کی ہدایت ک