الكهف 18:40 فعسى ربي ان يوتين خيرا من جنتك ويرسل عليها حسبانا من السماء فتصبح صعيدا زلقا ٤٠
فَعَسٰی
رَبِّیْۤ
اَنْ
یُّؤْتِیَنِ
خَیْرًا
مِّنْ
جَنَّتِكَ
وَیُرْسِلَ
عَلَیْهَا
حُسْبَانًا
مِّنَ
السَّمَآءِ
فَتُصْبِحَ
صَعِیْدًا
زَلَقًا
۟ۙ
بہت ممکن ہے کہ میرا رب مجھے تیرے اس باغ س1 ے بھی بہتر دے اور اس پر آسمانی عذاب بھیج دے تو یہ چٹیل اور چکنا میدان بن جائے.2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسان فراموشی مترادف کفر ہے ٭٭…
اس کافر مالدار کو جو جواب اس مومن مفلس نے دیا اس کا بیان ہو رہا ہے کہ کس طرح اس نے وعظ و پند کی، ایمان و یقین کی ہدایت کی اور گمراہی اور غرور سے ہٹانا چاہا، فرمایا کہ تو اللہ کے ساتھ کفر کرتا ہے جس نے انسانی پیدائش مٹی سے شروع کی، پھر اس کی نسل ملے جلے پانی سے جاری رکھی
احسان فراموشی مترادف کفر ہے ٭٭…
اس کافر مالدار کو جو جواب اس مومن مفلس نے دیا اس کا بیان ہو رہا ہے کہ کس طرح اس نے وعظ و پند کی، ایمان و یقین کی ہدایت ک