الكهف 18:48 وعرضوا على ربك صفا لقد جيتمونا كما خلقناكم اول مرة بل زعمتم الن نجعل لكم موعدا ٤٨
وَعُرِضُوْا
عَلٰی
رَبِّكَ
صَفًّا ؕ
لَقَدْ
جِئْتُمُوْنَا
كَمَا
خَلَقْنٰكُمْ
اَوَّلَ
مَرَّةٍؗ
بَلْ
زَعَمْتُمْ
اَلَّنْ
نَّجْعَلَ
لَكُمْ
مَّوْعِدًا
۟
اور سامنے آئیں تیرے رب کے صف باندھ کر آ پہنچے تم ہمارے پاس جیسے ہم نے بنایا تھا تم کو پہلی بار نہیں تم تو کہتے تھے کہ نہ مقرر کریں گے ہم تمہارے لئے کوئی وعدہ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب کے سب میدان حشر میں ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کی ہولناکیوں کا ذکر فرما رہا ہے اور جب تعجب خیز بڑے بڑے کام اس دن ہوں گے، ان کا ذکر کر رہا ہے کہ «يَوْمَ تَمُورُ السَّمَاءُ مَوْرًا وَتَسِيرُ الْجِبَالُ سَيْرًا» [ 52-الطور: 9، 10 ] آسمان پھٹ جائے گا، «وَتَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَهِيَ ت
سب کے سب میدان حشر میں ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کی ہولناکیوں کا ذکر فرما رہا ہے اور جب تعجب خیز بڑے بڑے کام اس دن ہوں گے، ان کا ذکر کر رہا ہے کہ «يَوْمَ ت