الكهف 18:49 ووضع الكتاب فترى المجرمين مشفقين مما فيه ويقولون يا ويلتنا مال هاذا الكتاب لا يغادر صغيرة ولا كبيرة الا احصاها ووجدوا ما عملوا حاضرا ولا يظلم ربك احدا ٤٩
وَوُضِعَ
الْكِتٰبُ
فَتَرَی
الْمُجْرِمِیْنَ
مُشْفِقِیْنَ
مِمَّا
فِیْهِ
وَیَقُوْلُوْنَ
یٰوَیْلَتَنَا
مَالِ
هٰذَا
الْكِتٰبِ
لَا
یُغَادِرُ
صَغِیْرَةً
وَّلَا
كَبِیْرَةً
اِلَّاۤ
اَحْصٰىهَا ۚ
وَوَجَدُوْا
مَا
عَمِلُوْا
حَاضِرًا ؕ
وَلَا
یَظْلِمُ
رَبُّكَ
اَحَدًا
۟۠
اور رجسٹر رکھا جائے گا تو تم مجرموں کو دیکھو گے کہ اس میں جو کچھ ہے وہ اس سے ڈرتے ہوں گے اور کہیں گے کہ ہائے خرابی کیسی ہے یہ کتاب کہ اس نے نہ کوئی چھوٹی بات درج کرنے سے چھوڑی ہے اور نہ کوئی بڑی بات اور جو کچھ انھوں نے کیا ہے وہ سب سامنے پائیں گے اور تیرا رب کسی کے اوپر ظلم نہ کرے گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب کے سب میدان حشر میں ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کی ہولناکیوں کا ذکر فرما رہا ہے اور جب تعجب خیز بڑے بڑے کام اس دن ہوں گے، ان کا ذکر کر رہا ہے کہ «يَوْمَ تَمُورُ السَّمَاءُ مَوْرًا وَتَسِيرُ الْجِبَالُ سَيْرًا» [ 52-الطور: 9، 10 ] آسمان پھٹ جائے گا، «وَتَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَهِيَ ت
سب کے سب میدان حشر میں ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کی ہولناکیوں کا ذکر فرما رہا ہے اور جب تعجب خیز بڑے بڑے کام اس دن ہوں گے، ان کا ذکر کر رہا ہے کہ «يَوْمَ ت