الكهف 18:49 ووضع الكتاب فترى المجرمين مشفقين مما فيه ويقولون يا ويلتنا مال هاذا الكتاب لا يغادر صغيرة ولا كبيرة الا احصاها ووجدوا ما عملوا حاضرا ولا يظلم ربك احدا ٤٩
وَوُضِعَ
الْكِتٰبُ
فَتَرَی
الْمُجْرِمِیْنَ
مُشْفِقِیْنَ
مِمَّا
فِیْهِ
وَیَقُوْلُوْنَ
یٰوَیْلَتَنَا
مَالِ
هٰذَا
الْكِتٰبِ
لَا
یُغَادِرُ
صَغِیْرَةً
وَّلَا
كَبِیْرَةً
اِلَّاۤ
اَحْصٰىهَا ۚ
وَوَجَدُوْا
مَا
عَمِلُوْا
حَاضِرًا ؕ
وَلَا
یَظْلِمُ
رَبُّكَ
اَحَدًا
۟۠
اور رکھا جائے گا حساب کا کاغذ پھر تو دیکھے گنہگاروں کو ڈرتے ہیں اس سے جو اس میں لکھا ہے 1 اور کہتے ہیں ہائے خرابی کیا ہے یہ کاغذ نہیں چھوٹی اس سے چھوٹی بات اور نہ بڑی بات جو اس میں نہیں آ گئ اور پائیں گے جو کچھ کیا ہے سامنے 2 اور تیرا رب ظلم نہ کرے گا کسی پر 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب کے سب میدان حشر میں ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کی ہولناکیوں کا ذکر فرما رہا ہے اور جب تعجب خیز بڑے بڑے کام اس دن ہوں گے، ان کا ذکر کر رہا ہے کہ «يَوْمَ تَمُورُ السَّمَاءُ مَوْرًا وَتَسِيرُ الْجِبَالُ سَيْرًا» [ 52-الطور: 9، 10 ] آسمان پھٹ جائے گا، «وَتَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَهِيَ ت
سب کے سب میدان حشر میں ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کی ہولناکیوں کا ذکر فرما رہا ہے اور جب تعجب خیز بڑے بڑے کام اس دن ہوں گے، ان کا ذکر کر رہا ہے کہ «يَوْمَ ت