الكهف 18:52 ويوم يقول نادوا شركايي الذين زعمتم فدعوهم فلم يستجيبوا لهم وجعلنا بينهم موبقا ٥٢
وَیَوْمَ
یَقُوْلُ
نَادُوْا
شُرَكَآءِیَ
الَّذِیْنَ
زَعَمْتُمْ
فَدَعَوْهُمْ
فَلَمْ
یَسْتَجِیْبُوْا
لَهُمْ
وَجَعَلْنَا
بَیْنَهُمْ
مَّوْبِقًا
۟
اور جس دن فرمائے گا پکارو میرے شریکوں کو 1 جن کو تم مانتے تھے پھر پکاریں گے سو وہ جواب نہ دیں گے ان کو اور کر دیں گے ہم انکے بیچ مرنے کی جگہ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرک قیامت کو شرمندہ ہوں گے ٭٭…
تمام مشرکوں کو قیامت کے دن شرمندہ کرنے کے لیے سب کے سامنے کہا جائے گا کہ اپنے شریکوں کو پکارو جنہیں تم دنیا میں پکارتے رہے تاکہ وہ تمہیں آج کے دن کی مصیبت سے بچا لیں، وہ پکاریں گے لیکن کہیں سے کوئی جواب نہ پائیں گے۔ جیسے اور آیت میں ہے «وَلَقَدْ جِئْتُمُوْنَا فُرَادٰي
مشرک قیامت کو شرمندہ ہوں گے ٭٭…
تمام مشرکوں کو قیامت کے دن شرمندہ کرنے کے لیے سب کے سامنے کہا جائے گا کہ اپنے شریکوں کو پکارو جنہیں تم دنیا میں پکارتے ر