الكهف 18:56 وما نرسل المرسلين الا مبشرين ومنذرين ويجادل الذين كفروا بالباطل ليدحضوا به الحق واتخذوا اياتي وما انذروا هزوا ٥٦
وَمَا
نُرْسِلُ
الْمُرْسَلِیْنَ
اِلَّا
مُبَشِّرِیْنَ
وَمُنْذِرِیْنَ ۚ
وَیُجَادِلُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِالْبَاطِلِ
لِیُدْحِضُوْا
بِهِ
الْحَقَّ
وَاتَّخَذُوْۤا
اٰیٰتِیْ
وَمَاۤ
اُنْذِرُوْا
هُزُوًا
۟
اور ہم جو رسول بھیجتے ہیں سو خوشخبری اور ڈر سنانے کو 1 اور جھگڑا کرتے ہیں کافر جھوٹا جھگڑا کہ ٹلا دیں اس سے سچی بات کو 2 اور ٹھہرا لیا انہوں نے میرے کلام کو اور جو ڈر سنائے گئے ٹھٹھا 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب الہٰی کے منتظر کفار ٭٭…
اگلے زمانے کے اور اس وقت کے کافروں کی سرکشی بیان ہو رہی ہے کہ حق واضح ہو چکنے کے بعد بھی اس کی تابعداری سے رکے رہتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ اللہ کے عذابوں کو اپنے آنکھوں دیکھ لیں۔ کسی نے تمنا کی کہ آسمان ہم پر گر پڑے، کسی نے کہا کہ لا جو عذاب لا سکتا ہے لے آ۔ قریش نے بھی کہا اے
عذاب الہٰی کے منتظر کفار ٭٭…
اگلے زمانے کے اور اس وقت کے کافروں کی سرکشی بیان ہو رہی ہے کہ حق واضح ہو چکنے کے بعد بھی اس کی تابعداری سے رکے رہتے ہیں۔ چا