الكهف 18:58 وربك الغفور ذو الرحمة لو يواخذهم بما كسبوا لعجل لهم العذاب بل لهم موعد لن يجدوا من دونه مويلا ٥٨
وَرَبُّكَ
الْغَفُوْرُ
ذُو
الرَّحْمَةِ ؕ
لَوْ
یُؤَاخِذُهُمْ
بِمَا
كَسَبُوْا
لَعَجَّلَ
لَهُمُ
الْعَذَابَ ؕ
بَلْ
لَّهُمْ
مَّوْعِدٌ
لَّنْ
یَّجِدُوْا
مِنْ
دُوْنِهٖ
مَوْىِٕلًا
۟
اور تیرا رب بڑا بخشنے والا ہے رحمت والا اگر ان کو پکڑے انکے کئے پر تو جلد ڈالے ان پر عذاب 1 پر ان کے لئے ایک وعدہ ہے کہیں نہ پائیں گے اس سے ورے سرک جانے کو جگہ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بدترین شخص کون ہے ؟ ٭٭…
فی الحقیقت اس سے بڑھ کر پاپی کون ہے؟ جس کے سامنے اس کے پالنے پوسنے والے کا کلام پڑھا جائے اور وہ اس کی طرف التفات تک نہ کرے، اس سے مانوس نہ ہو بلکہ منہ پھیر کر انکار کر جائے اور بدعملیاں اور سیاہ کاریاں اس سے پہلے کی ہیں، انہیں بھی فراموش کر جائے۔ اس ڈھٹائی کی سزا یہ ہوتی ہے کہ
بدترین شخص کون ہے ؟ ٭٭…
فی الحقیقت اس سے بڑھ کر پاپی کون ہے؟ جس کے سامنے اس کے پالنے پوسنے والے کا کلام پڑھا جائے اور وہ اس کی طرف التفات تک نہ کرے، اس