الكهف 18:8 وانا لجاعلون ما عليها صعيدا جرزا ٨
وَاِنَّا
لَجٰعِلُوْنَ
مَا
عَلَیْهَا
صَعِیْدًا
جُرُزًا
۟ؕ
اور ہم کو کرنا ہے جو کچھ اس پر ہے میدان چھانٹ کر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کی گمراہی پر افسوس نہ کرو ٭٭…
مشرکین جو آپ سے دور بھاگتے تھے، ایمان نہ لاتے تھے، اس پر جو رنج و افسوس آپ کو ہوتا تھا، اس پر اللہ تعالیٰ آپ کی تسلی کر رہا ہے جیسے اور آیت میں ہے کہ «فَلَا تَذْهَبْ نَفْسُكَ عَلَيْهِمْ حَسَرَاتٍ» [ 35-فاطر: 8 ] ان پر اتنا رنج نہ کرو، اور جگہ ہے «وَلَا تَحْزَ
مشرکین کی گمراہی پر افسوس نہ کرو ٭٭…
مشرکین جو آپ سے دور بھاگتے تھے، ایمان نہ لاتے تھے، اس پر جو رنج و افسوس آپ کو ہوتا تھا، اس پر اللہ تعالیٰ آپ کی تسل