الكهف 18:84 انا مكنا له في الارض واتيناه من كل شيء سببا ٨٤
اِنَّا
مَكَّنَّا
لَهٗ
فِی
الْاَرْضِ
وَاٰتَیْنٰهُ
مِنْ
كُلِّ
شَیْءٍ
سَبَبًا
۟ۙ
Humne usko zameen mein iqtedar ata kar rakkha tha aur usey har qisam ke asbaab o wasail bakshe thay
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار کے سوالات کے جوابات ٭٭…
پہلے گزر چکا ہے کہ کفار مکہ نے اہل کتاب سے کہلوایا تھا کہ ہمیں کچھ ایسی باتیں بتلاؤ جو ہم محمد [ صلی اللہ علیہ وسلم ] سے دریافت کریں اور ان کے جواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہ بن پڑیں۔ تو انہوں نے سکھایا تھا کہ ایک تو ان سے اس شخص کا واقعہ پوچھو جس نے روئے زمین کی س
کفار کے سوالات کے جوابات ٭٭…
پہلے گزر چکا ہے کہ کفار مکہ نے اہل کتاب سے کہلوایا تھا کہ ہمیں کچھ ایسی باتیں بتلاؤ جو ہم محمد [ صلی اللہ علیہ وسلم ]