المعارج 70:18 وجمع فاوعى ١٨
وَجَمَعَ
فَاَوْعٰی
۟
Aur maal jamaa kiya aur seint seint kar (amassed wealth) rakkha
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب کے طالب عذاب دیئے جائیں گے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” جس عذاب کو یہ طلب کر رہے ہیں وہ عذاب ان طلب کرنے والے کافروں پر اس دن آئے گا جس دن آسمان مثل «مُهْلِ» کے ہو جائے “، یعنی زیتون کی تلچھٹ جیسا ہو جائے، ” اور پہاڑ ایسے ہو جائیں جیسے دھنی ہوئی اون “، یہی فرمان اور جگہ ہے «وَتَكُونُ الْجِب
عذاب کے طالب عذاب دیئے جائیں گے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” جس عذاب کو یہ طلب کر رہے ہیں وہ عذاب ان طلب کرنے والے کافروں پر اس دن آئے گا جس دن آسمان