سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
070

المعارج 70:19 ۞ ان الانسان خلق هلوعا ١٩

70:19
اِنَّ
الْاِنْسَانَ
خُلِقَ
هَلُوْعًا
۟ۙ
بیشک انسان بڑے کچے دل واﻻ بنایا گیا ہے.1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

انسان بےصبرا، بخیل اور کنجوس بھی ہے ٭٭

یہاں انسانی جبلت کی کمزوری بیان ہو رہی ہے کہ ” یہ بڑا ہی بے صبرا ہے “، مصیبت کے وقت تو مارے گھبراہٹ اور پریشانی کے باؤلا سا ہو جاتا ہے، گویا دل اڑ گیا اور گویا اب کوئی آس باقی نہیں رہی، اور راحت کے وقت بخیل کنجوس بن جاتا ہے اللہ تعالیٰ کا حق بھی ڈکار جاتا ہے۔

…
انسان بےصبرا، بخیل اور کنجوس بھی ہے ٭٭

یہاں انسانی جبلت کی کمزوری بیان ہو رہی ہے کہ ” یہ بڑا ہی بے صبرا ہے “، مصیبت کے وقت تو مارے گھبراہٹ اور پریشانی

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 70, صفحہ 570, جوز 29

19. بیشک انسان بڑے کچے دل واﻻ بنایا گیا ہے. 20. جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑبڑا اٹھتا ہے. 21. اور جب راحت ملتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے. 22. مگر وه نمازی. 23. جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں. 24. اور جن کے مالوں میں مقرره حصہ ہے. 25. مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی. 26. اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں. 27. اور جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں. 28. بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں. 29. اور جو لوگ اپنی شرم گاہوں کی (حرام سے) حفاﻇت کرتے ہیں. 30. ہاں ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں جن کے وه مالک ہیں انہیں کوئی ملامت نہیں. 31. اب جو کوئی اس کے علاوه (راه) ڈھونڈے گا توایسے لوگ حد سے گزر جانے والے ہوں گے. 32. اور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں. 33. اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں. 34. اور جو اپنی نمازوں کی حفاﻇت کرتے ہیں. 35. یہی لوگ جنتوں میں عزت والے ہوں گے.

- Maulana Muhammad Junagarhi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔