المعارج 70:21 واذا مسه الخير منوعا ٢١
وَّاِذَا
مَسَّهُ
الْخَیْرُ
مَنُوْعًا
۟ۙ
Aur jab usey khush-haali naseeb hoti hai to bukhl (kanjoosi) karne lagta hai
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان بےصبرا، بخیل اور کنجوس بھی ہے ٭٭…
یہاں انسانی جبلت کی کمزوری بیان ہو رہی ہے کہ ” یہ بڑا ہی بے صبرا ہے “، مصیبت کے وقت تو مارے گھبراہٹ اور پریشانی کے باؤلا سا ہو جاتا ہے، گویا دل اڑ گیا اور گویا اب کوئی آس باقی نہیں رہی، اور راحت کے وقت بخیل کنجوس بن جاتا ہے اللہ تعالیٰ کا حق بھی ڈکار جاتا ہے۔
انسان بےصبرا، بخیل اور کنجوس بھی ہے ٭٭…
یہاں انسانی جبلت کی کمزوری بیان ہو رہی ہے کہ ” یہ بڑا ہی بے صبرا ہے “، مصیبت کے وقت تو مارے گھبراہٹ اور پریشانی