سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
070

المعارج 70:9 وتكون الجبال كالعهن ٩

70:9
وَتَكُوْنُ
الْجِبَالُ
كَالْعِهْنِ
۟ۙ
اور ہوں گے پہاڑ جیسے اون رنگی ہوئی 1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

عذاب کے طالب عذاب دیئے جائیں گے ٭٭

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” جس عذاب کو یہ طلب کر رہے ہیں وہ عذاب ان طلب کرنے والے کافروں پر اس دن آئے گا جس دن آسمان مثل «مُهْلِ» کے ہو جائے “، یعنی زیتون کی تلچھٹ جیسا ہو جائے، ” اور پہاڑ ایسے ہو جائیں جیسے دھنی ہوئی اون “، یہی فرمان اور جگہ ہے «‏وَتَكُونُ الْجِب

…
عذاب کے طالب عذاب دیئے جائیں گے ٭٭

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” جس عذاب کو یہ طلب کر رہے ہیں وہ عذاب ان طلب کرنے والے کافروں پر اس دن آئے گا جس دن آسمان

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 70, صفحہ 570, جوز 29

1. مانگا ایک مانگنے والے نے عذاب پڑنے والا 2. منکروں کے واسطے کوئی نہیں اُسکو ہٹانے والا 3. آئے اللہ کی طرف سے جو چڑھتے درجوں والا ہے 4. چڑھیں گے اُسکی طرف فرشتے اور روح اُس دن میں جس کا لنباؤ پچاس ہزار برس ہے 5. سو تو صبر کر بھلی طرح کا صبر کرنا 6. وہ دیکھتے ہیں اُسکو دور 7. اور ہم دیکھتے ہیں اُسکو نزدیک 8. جس دن ہو گا آسمان جیسے تانبا پگھلا ہوا 9. اور ہوں گے پہاڑ جیسے اون رنگی ہوئی 10. اور نہ پوچھے گا دوستدار دوستدار کو 11. سب نظر آ جائیں گے اُنکو چاہے گا گنہگار کسی طرح چھڑوائی میں دے کر اُس دن کے عذاب سے اپنے بیٹے کو 12. اور اپنی ساتھ والی کو اور اپنے بھائی کو 13. اور اپنے گھرانے کو جس میں رہتا تھا 14. اور جتنے زمین پر ہیں سب کو پھر اپنے آپ کو بچا لے 15. ہر گز نہیں وہ تپتی ہوئی آگ ہے 16. کھینچ لینے والی کلیجہ 17. پکارتی ہے اُسکو جس نے پیٹھ پھیر لی 18. اور پھر کر چلا گیا اور جوڑا اور سینت کر رکھا

- Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔