المائدة 5:1 يا ايها الذين امنوا اوفوا بالعقود احلت لكم بهيمة الانعام الا ما يتلى عليكم غير محلي الصيد وانتم حرم ان الله يحكم ما يريد ١
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اَوْفُوْا
بِالْعُقُوْدِ ؕ۬
اُحِلَّتْ
لَكُمْ
بَهِیْمَةُ
الْاَنْعَامِ
اِلَّا
مَا
یُتْلٰی
عَلَیْكُمْ
غَیْرَ
مُحِلِّی
الصَّیْدِ
وَاَنْتُمْ
حُرُمٌ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
یَحْكُمُ
مَا
یُرِیْدُ
۟
ے لوگو جو ایمان لائے ہو، بندشوں کی پُوری پابندی کرو۔ 1تمہارے لیے مویشی کی قسم کے سب جانور حلال کیے گئے،2 سوائے اُن کے جو آگے چل کر تم کو بتائے جائیں گے۔ لیکن احرام کی حالت میں شکار کو اپنے لیے حلال نہ کرلو،3 بے شک اللہ جو چاہتا ہے حکم دیتا ہے۔4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ المائدہ:…
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی عضباء کی نکیل تھامے ہوئی تھی جب آپ پر سورہ مائدہ پوری نازل ہوئی۔ قریب تھا کہ اس بوجھ سے اونٹنی کے بازو ٹوٹ جائیں۔ [مسند احمد:455/6:حسن لغیره]
اور روایت میں ہے کہ اس وقت آپ سفر میں تھے،
تفسیر سورۃ المائدہ:…
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی عضباء کی نکیل تھامے ہوئی تھی جب آپ پر