المائدة 5:105 يا ايها الذين امنوا عليكم انفسكم لا يضركم من ضل اذا اهتديتم الى الله مرجعكم جميعا فينبيكم بما كنتم تعملون ١٠٥
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
عَلَیْكُمْ
اَنْفُسَكُمْ ۚ
لَا
یَضُرُّكُمْ
مَّنْ
ضَلَّ
اِذَا
اهْتَدَیْتُمْ ؕ
اِلَی
اللّٰهِ
مَرْجِعُكُمْ
جَمِیْعًا
فَیُنَبِّئُكُمْ
بِمَا
كُنْتُمْ
تَعْمَلُوْنَ
۟
اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم پر ذمہ داری ہے صرف اپنی جانوں کی جو کوئی گمراہ ہوجائے وہ تمہیں نقصان نہیں پہنچا سکتا جبکہ تم ہدایت پر ہو اللہ ہی کی طرف تم سب کو لوٹ کر جانا ہے اور وہ تمہیں بتادے گا جو کچھ تم کرتے رہے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اپنی اصلاح آپ کرو ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو حکم دیتا ہے کہ ” وہ خود اپنی اصلاح کریں اور اپنی طاقت کے مطابق نیکیوں میں مشغول رہیں، جب وہ خود ٹھیک ٹھاک ہو جائیں گے تو برے لوگوں کا ان پر کوئی بوجھ نہیں پڑے گا خواہ وہ رشتے دار اور قریبی ہوں خواہ اجنبی اور دور کے ہوں “۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عن
اپنی اصلاح آپ کرو ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو حکم دیتا ہے کہ ” وہ خود اپنی اصلاح کریں اور اپنی طاقت کے مطابق نیکیوں میں مشغول رہیں، جب وہ خود ٹھی