المائدة 5:105 يا ايها الذين امنوا عليكم انفسكم لا يضركم من ضل اذا اهتديتم الى الله مرجعكم جميعا فينبيكم بما كنتم تعملون ١٠٥
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
عَلَیْكُمْ
اَنْفُسَكُمْ ۚ
لَا
یَضُرُّكُمْ
مَّنْ
ضَلَّ
اِذَا
اهْتَدَیْتُمْ ؕ
اِلَی
اللّٰهِ
مَرْجِعُكُمْ
جَمِیْعًا
فَیُنَبِّئُكُمْ
بِمَا
كُنْتُمْ
تَعْمَلُوْنَ
۟
اے ایمان والو تم پر لازم ہے فکر اپنی جان کا تمہارا کچھ نہیں بگاڑتا جو کوئی گمراہ ہوا جبکہ تم ہوئے راہ پر 1 اللہ کے پاس لوٹ کر جانا ہے تم سب کو پھر وہ جتلاوے گا تمکو جو کچھ تم کرتےتھے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اپنی اصلاح آپ کرو ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو حکم دیتا ہے کہ ” وہ خود اپنی اصلاح کریں اور اپنی طاقت کے مطابق نیکیوں میں مشغول رہیں، جب وہ خود ٹھیک ٹھاک ہو جائیں گے تو برے لوگوں کا ان پر کوئی بوجھ نہیں پڑے گا خواہ وہ رشتے دار اور قریبی ہوں خواہ اجنبی اور دور کے ہوں “۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عن
اپنی اصلاح آپ کرو ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو حکم دیتا ہے کہ ” وہ خود اپنی اصلاح کریں اور اپنی طاقت کے مطابق نیکیوں میں مشغول رہیں، جب وہ خود ٹھی