المائدة 5:108 ذالك ادنى ان ياتوا بالشهادة على وجهها او يخافوا ان ترد ايمان بعد ايمانهم واتقوا الله واسمعوا والله لا يهدي القوم الفاسقين ١٠٨
ذٰلِكَ
اَدْنٰۤی
اَنْ
یَّاْتُوْا
بِالشَّهَادَةِ
عَلٰی
وَجْهِهَاۤ
اَوْ
یَخَافُوْۤا
اَنْ
تُرَدَّ
اَیْمَانٌ
بَعْدَ
اَیْمَانِهِمْ ؕ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاسْمَعُوْا ؕ
وَاللّٰهُ
لَا
یَهْدِی
الْقَوْمَ
الْفٰسِقِیْنَ
۟۠
اس میں امید ہے کہ ادا کریں شہادت کو ٹھیک طرح پر اور ڈریں کہ الٹی پڑے گی قسم ہماری ان کی قسم کے بعد 1 اور ڈرتے رہو اللہ سے اور سن رکھو اور اللہ نہیں چلاتا سیدھی راہ پر نافرمانوں کو 2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر اگر یہ مشہور ہو یا ظاہر ہو جائے یا اطلاع مل جائے کہ ان دونوں نے مرنے والے کے مال میں سے کچھ چرا لیا یا کسی قسم کی خیانت کی۔
«أَوْلَيَانِ» کی دوسری قرأت «اَوّلَانِ» بھی ہے مطلب یہ ہے کہ جب کسی خبر صحیح سے پتہ چلے کہ ان دونوں نے کوئی خیانت کی ہے تو میت کے وارثوں میں سے جو میت کے زیادہ نزد
باب…
پھر اگر یہ مشہور ہو یا ظاہر ہو جائے یا اطلاع مل جائے کہ ان دونوں نے مرنے والے کے مال میں سے کچھ چرا لیا یا کسی قسم کی خیانت کی۔
«أَوْلَيَانِ» کی