المائدة 5:112 اذ قال الحواريون يا عيسى ابن مريم هل يستطيع ربك ان ينزل علينا مايدة من السماء قال اتقوا الله ان كنتم مومنين ١١٢
اِذْ
قَالَ
الْحَوَارِیُّوْنَ
یٰعِیْسَی
ابْنَ
مَرْیَمَ
هَلْ
یَسْتَطِیْعُ
رَبُّكَ
اَنْ
یُّنَزِّلَ
عَلَیْنَا
مَآىِٕدَةً
مِّنَ
السَّمَآءِ ؕ
قَالَ
اتَّقُوا
اللّٰهَ
اِنْ
كُنْتُمْ
مُّؤْمِنِیْنَ
۟
جب کہا حواریوں نے اے عیسٰی مریم کے بیٹے تیرا رب کر سکتا ہے 1 کہ اتارے ہم پر خوان بھرا ہوا آسمان سے 2 بولا ڈرو اللہ سے اگر ہو تم ایمان والے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بنی اسرائیل کی ناشکری اور عذاب الٰہی ٭٭…
یہ مائدہ کا واقعہ ہے اور اسی کی وجہ سے اس سورت کا نام سورۃ المائدہ ہے یہ بھی جناب مسیح علیہ السلام کی نبوت کی ایک زبردست دلیل اور آپ علیہ السلام کا ایک اعلی معجزہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ علیہ السلام کی دعا سے آسمانی دستر خوان اتارا اور آپ علیہ السلام کی سچائی ظ
بنی اسرائیل کی ناشکری اور عذاب الٰہی ٭٭…
یہ مائدہ کا واقعہ ہے اور اسی کی وجہ سے اس سورت کا نام سورۃ المائدہ ہے یہ بھی جناب مسیح علیہ السلام کی نبوت کی ا