المائدة 5:117 ما قلت لهم الا ما امرتني به ان اعبدوا الله ربي وربكم وكنت عليهم شهيدا ما دمت فيهم فلما توفيتني كنت انت الرقيب عليهم وانت على كل شيء شهيد ١١٧
مَا
قُلْتُ
لَهُمْ
اِلَّا
مَاۤ
اَمَرْتَنِیْ
بِهٖۤ
اَنِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
رَبِّیْ
وَرَبَّكُمْ ۚ
وَكُنْتُ
عَلَیْهِمْ
شَهِیْدًا
مَّا
دُمْتُ
فِیْهِمْ ۚ
فَلَمَّا
تَوَفَّیْتَنِیْ
كُنْتَ
اَنْتَ
الرَّقِیْبَ
عَلَیْهِمْ ؕ
وَاَنْتَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
شَهِیْدٌ
۟
میں نے تو ان سے اور کچھ نہیں کہا مگر صرف وہی جو تو نے مجھ سے کہنے کو فرمایا تھا کہ تم اللہ کی بندگی اختیار کرو جو میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے1 ۔ میں ان پر گواه رہا جب تک ان میں رہا۔ پھر جب تو نے مجھ کو اٹھا لیا تو، تو ہی ان پر مطلع رہا2۔ اور تو ہر چیز کی پوری خبر رکھتا ہے۔
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
ابوداؤد طیالسی میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک واعظ میں فرمایا: اے لوگو! تم سب اللہ عز و جل کے سامنے ننگے پیر، ننگے بدن، بے ختنہ جمع ہونے والے ہو، جیسے کہ ہم نے شروع پیدائش کی تھی ویسے ہی دوبارہ لوٹائیں گے، سب سے پہلے خلیل اللہ ابراہیم علیہ السلام کو کپڑے پہنائے جائیں گے س
باب…
ابوداؤد طیالسی میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک واعظ میں فرمایا: اے لوگو! تم سب اللہ عز و جل کے سامنے ننگے پیر، ننگے بدن، بے