المائدة 5:118 ان تعذبهم فانهم عبادك وان تغفر لهم فانك انت العزيز الحكيم ١١٨
اِنْ
تُعَذِّبْهُمْ
فَاِنَّهُمْ
عِبَادُكَ ۚ
وَاِنْ
تَغْفِرْ
لَهُمْ
فَاِنَّكَ
اَنْتَ
الْعَزِیْزُ
الْحَكِیْمُ
۟
اگر تو انکو عذاب دے تو وہ بندے ہیں تیرے اور اگر تو ان کو معاف کر دے تو تو ہی ہے زبردست حکمت والا 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
ابوداؤد طیالسی میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک واعظ میں فرمایا: اے لوگو! تم سب اللہ عز و جل کے سامنے ننگے پیر، ننگے بدن، بے ختنہ جمع ہونے والے ہو، جیسے کہ ہم نے شروع پیدائش کی تھی ویسے ہی دوبارہ لوٹائیں گے، سب سے پہلے خلیل اللہ ابراہیم علیہ السلام کو کپڑے پہنائے جائیں گے س
باب…
ابوداؤد طیالسی میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک واعظ میں فرمایا: اے لوگو! تم سب اللہ عز و جل کے سامنے ننگے پیر، ننگے بدن، بے