المائدة 5:12 ۞ ولقد اخذ الله ميثاق بني اسراييل وبعثنا منهم اثني عشر نقيبا وقال الله اني معكم لين اقمتم الصلاة واتيتم الزكاة وامنتم برسلي وعزرتموهم واقرضتم الله قرضا حسنا لاكفرن عنكم سيياتكم ولادخلنكم جنات تجري من تحتها الانهار فمن كفر بعد ذالك منكم فقد ضل سواء السبيل ١٢
وَلَقَدْ
اَخَذَ
اللّٰهُ
مِیْثَاقَ
بَنِیْۤ
اِسْرَآءِیْلَ ۚ
وَبَعَثْنَا
مِنْهُمُ
اثْنَیْ
عَشَرَ
نَقِیْبًا ؕ
وَقَالَ
اللّٰهُ
اِنِّیْ
مَعَكُمْ ؕ
لَىِٕنْ
اَقَمْتُمُ
الصَّلٰوةَ
وَاٰتَیْتُمُ
الزَّكٰوةَ
وَاٰمَنْتُمْ
بِرُسُلِیْ
وَعَزَّرْتُمُوْهُمْ
وَاَقْرَضْتُمُ
اللّٰهَ
قَرْضًا
حَسَنًا
لَّاُكَفِّرَنَّ
عَنْكُمْ
سَیِّاٰتِكُمْ
وَلَاُدْخِلَنَّكُمْ
جَنّٰتٍ
تَجْرِیْ
مِنْ
تَحْتِهَا
الْاَنْهٰرُ ۚ
فَمَنْ
كَفَرَ
بَعْدَ
ذٰلِكَ
مِنْكُمْ
فَقَدْ
ضَلَّ
سَوَآءَ
السَّبِیْلِ
۟
اور خدا نے بنی اسرائیل سے اقرار لیا اور ان میں ہم نے بارہ سردار مقرر کئے پھر خدا نے فرمایا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں اگر تم نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہو گے اور میرے پیغمبروں پر ایمان لاؤ گے اور ان کی مدد کرو گے اور خدا کو قرض حسنہ دو گے تو میں تم سے تمہارے گناہ دور کر دوں گا اور تم کو بہشتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں پھر جس نے اس کے بعد تم میں سے کفر کیا وہ سیدھے رستے سے بھٹک گیا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عہد شکن لوگ اور امام مہدی کون؟ ٭٭…
اوپر کی آیتوں میں اللہ تعالیٰ نے اپنے مومن بندوں کو عہد و پیمان کی وفاداری، حق پر مستقیم رہنے اور عدل کی شہادت دینے کا حکم دیا تھا۔ ساتھ ہی اپنی ظاہری و باطنی نعمتوں کو یاد دلایا تھا۔ تو اب ان آیتوں میں ان سے پہلے کے اہل کتاب سے جو عہد و میثاق لیا تھا، اس کی حقیقت و
عہد شکن لوگ اور امام مہدی کون؟ ٭٭…
اوپر کی آیتوں میں اللہ تعالیٰ نے اپنے مومن بندوں کو عہد و پیمان کی وفاداری، حق پر مستقیم رہنے اور عدل کی شہادت دینے ک