المائدة 5:14 ومن الذين قالوا انا نصارى اخذنا ميثاقهم فنسوا حظا مما ذكروا به فاغرينا بينهم العداوة والبغضاء الى يوم القيامة وسوف ينبيهم الله بما كانوا يصنعون ١٤
وَمِنَ
الَّذِیْنَ
قَالُوْۤا
اِنَّا
نَصٰرٰۤی
اَخَذْنَا
مِیْثَاقَهُمْ
فَنَسُوْا
حَظًّا
مِّمَّا
ذُكِّرُوْا
بِهٖ ۪
فَاَغْرَیْنَا
بَیْنَهُمُ
الْعَدَاوَةَ
وَالْبَغْضَآءَ
اِلٰی
یَوْمِ
الْقِیٰمَةِ ؕ
وَسَوْفَ
یُنَبِّئُهُمُ
اللّٰهُ
بِمَا
كَانُوْا
یَصْنَعُوْنَ
۟
اور جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم نصرانی ہیں ،ان سے ہم نے عہد لیاتھا پس جو کچھ ان کو نصیحت کی گئی تھی، اس کا بڑا حصہ وہ بھلا بیٹھے پھر ہم نے قیامت تک کے ليے ان کے درمیان دشمنی اور بغض ڈال دیا اور آخر اللہ ان کو آگاہ کردے گا اس سے جو کچھ وہ کر رہے تھے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر ارشاد ہوتا ہے کہ ” ان نصرانیوں سے بھی ہم نے وعدہ لیا تھا کہ جو رسول آئے گا، یہ اس پر ایمان لائیں گے، اس کی مدد کرینگے اور اس کی باتیں مانیں گے “۔
” لیکن انہوں نے بھی یہودیوں کی طرح بدعہدی کی، جس کی سزا میں ہم نے ان میں آپس میں عداوت ڈال دی جو قیامت تک جاری رہے گی “۔
ان میں فرقے فرقے بن گئے
باب…
پھر ارشاد ہوتا ہے کہ ” ان نصرانیوں سے بھی ہم نے وعدہ لیا تھا کہ جو رسول آئے گا، یہ اس پر ایمان لائیں گے، اس کی مدد کرینگے اور اس کی باتیں مانیں گے