المائدة 5:16 يهدي به الله من اتبع رضوانه سبل السلام ويخرجهم من الظلمات الى النور باذنه ويهديهم الى صراط مستقيم ١٦
یَّهْدِیْ
بِهِ
اللّٰهُ
مَنِ
اتَّبَعَ
رِضْوَانَهٗ
سُبُلَ
السَّلٰمِ
وَیُخْرِجُهُمْ
مِّنَ
الظُّلُمٰتِ
اِلَی
النُّوْرِ
بِاِذْنِهٖ
وَیَهْدِیْهِمْ
اِلٰی
صِرَاطٍ
مُّسْتَقِیْمٍ
۟
اس کے ذریعہ سے اللہ ان لوگوں کو سلامتی کی راہیں دکھاتا ہے جو اس کی رضا کے طالب ہیں اوروہ اپنی توفیق سے ان کو اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لارہا ہے اور سیدھی راہ کی طرف ان کی رہنمائی کرتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
علمی بددیانت ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” رب الاعلیٰ نے اپنے عالی قدر رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ تمام مخلوق کی طرف بھیج دیا ہے، معجزے اور روشن دلیلیں انہیں عطا فرمائی ہیں جو باتیں یہود و نصاریٰ نے بدل ڈالی تھیں، تاویلیں کرکے دوسرے مطلب بنا لیے تھے اور اللہ کی ذات پر بہتان باندھتے
علمی بددیانت ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” رب الاعلیٰ نے اپنے عالی قدر رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ تمام مخلوق کی طرف بھیج دیا ہے، مع