المائدة 5:17 لقد كفر الذين قالوا ان الله هو المسيح ابن مريم قل فمن يملك من الله شييا ان اراد ان يهلك المسيح ابن مريم وامه ومن في الارض جميعا ولله ملك السماوات والارض وما بينهما يخلق ما يشاء والله على كل شيء قدير ١٧
لَقَدْ
كَفَرَ
الَّذِیْنَ
قَالُوْۤا
اِنَّ
اللّٰهَ
هُوَ
الْمَسِیْحُ
ابْنُ
مَرْیَمَ ؕ
قُلْ
فَمَنْ
یَّمْلِكُ
مِنَ
اللّٰهِ
شَیْـًٔا
اِنْ
اَرَادَ
اَنْ
یُّهْلِكَ
الْمَسِیْحَ
ابْنَ
مَرْیَمَ
وَاُمَّهٗ
وَمَنْ
فِی
الْاَرْضِ
جَمِیْعًا ؕ
وَلِلّٰهِ
مُلْكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَمَا
بَیْنَهُمَا ؕ
یَخْلُقُ
مَا
یَشَآءُ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرٌ
۟
بیشک کافر ہوئے جنہوں نے کہا کہ اللہ تو وہی مسیح ہے مریم کا بیٹا 1 تو کہہ دے پھر کس کا بس چل سکتا ہے اللہ کے آگے اگر وہ چاہے کہ ہلاک کرے مسیح مریم کے بیٹے کو اور اس کی ماں کو اور جتنے لوگ ہیں زمین میں سب کو 2 اور اللہ ہی کے واسطے ہے سلطنت آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ درمیان ان دونوں کے ہے پیدا کرتا ہے جو چاہے 3 اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ وحدہ لا شریک ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ عیسائیوں کے کفر کو بیان فرماتا ہے کہ ” انہوں نے اللہ کی مخلوق کو الوہیت کا درجہ دے رکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ شرک سے پاک ہے، تمام چیزیں اس کی محکوم اور مقدور ہیں، ہر چیز پر اس کی حکومت اور ملکیت ہے۔ کوئی نہیں جو اسے کسی ارادے سے باز رکھ سکے، کوئی نہیں جو اس کی مر
اللہ وحدہ لا شریک ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ عیسائیوں کے کفر کو بیان فرماتا ہے کہ ” انہوں نے اللہ کی مخلوق کو الوہیت کا درجہ دے رکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ شرک