المائدة 5:22 قالوا يا موسى ان فيها قوما جبارين وانا لن ندخلها حتى يخرجوا منها فان يخرجوا منها فانا داخلون ٢٢
قَالُوْا
یٰمُوْسٰۤی
اِنَّ
فِیْهَا
قَوْمًا
جَبَّارِیْنَ ۖۗ
وَاِنَّا
لَنْ
نَّدْخُلَهَا
حَتّٰی
یَخْرُجُوْا
مِنْهَا ۚ
فَاِنْ
یَّخْرُجُوْا
مِنْهَا
فَاِنَّا
دٰخِلُوْنَ
۟
انھوں نے کہا کہ اے موسیٰ،وہاں ایک زبردست قوم ہے ہم ہر گز وہاں نہ جائیں گے جب تک وہ وہاں سے نکل نہ جائیں اگر وہ وہاں سے نکل جائیں تو ہم داخل ہوں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تسلسل انبیاء نسل انسانی پہ اللہ کی رحمت ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ کی جو نعمتیں یاد دلا کر اس کی اطاعت کی طرف مائل کیا تھا، اس کا بیان ہو رہا ہے کہ فرمایا ”لوگو اللہ کی اس نعمت کو یاد کرو کہ اس نے ایک کے بعد ایک نبی علیہ السلام تم میں تمہیں میں سے بھیجا۔“
سیدنا ابراہیم خلیل اللہ
تسلسل انبیاء نسل انسانی پہ اللہ کی رحمت ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ کی جو نعمتیں یاد دلا کر اس کی اطاعت کی طرف مائل کیا تھا، اس کا بی