المائدة 5:28 لين بسطت الي يدك لتقتلني ما انا بباسط يدي اليك لاقتلك اني اخاف الله رب العالمين ٢٨
لَىِٕنْۢ
بَسَطْتَّ
اِلَیَّ
یَدَكَ
لِتَقْتُلَنِیْ
مَاۤ
اَنَا
بِبَاسِطٍ
یَّدِیَ
اِلَیْكَ
لِاَقْتُلَكَ ۚ
اِنِّیْۤ
اَخَافُ
اللّٰهَ
رَبَّ
الْعٰلَمِیْنَ
۟
اگر تم مجھے قتل کرنے کے ليے ہاتھ اٹھاؤ گے تو میں تم کو قتل کرنے کے ليے تم پر ہاتھ نہیں اٹھاؤں گا میں ڈرتا ہوں اللہ سے جو سارے جہان کا رب ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حسد و بغض سے ممانعت ٭٭…
اس قصے میں حسد و بغض سرکشی اور تکبر کا بدانجام بیان ہو رہا ہے کہ کس طرح کے دو صلبی بیٹوں میں کشمکش ہو گئی اور ایک اللہ کا ہو کر مظلوم بنا اور مار ڈالا گیا اور اپنا ٹھکانا جنت میں بنا لیا اور دوسرے نے اسے ظلم و زیادتی کے ساتھ بے وجہ قتل کیا اور دونوں جہان میں برباد ہوا۔
فرماتا
حسد و بغض سے ممانعت ٭٭…
اس قصے میں حسد و بغض سرکشی اور تکبر کا بدانجام بیان ہو رہا ہے کہ کس طرح کے دو صلبی بیٹوں میں کشمکش ہو گئی اور ایک اللہ کا ہو کر