المائدة 5:30 فطوعت له نفسه قتل اخيه فقتله فاصبح من الخاسرين ٣٠
فَطَوَّعَتْ
لَهٗ
نَفْسُهٗ
قَتْلَ
اَخِیْهِ
فَقَتَلَهٗ
فَاَصْبَحَ
مِنَ
الْخٰسِرِیْنَ
۟
پھر اس کو راضی کیا اسکے نفس نے خون پر اپنے بھائی کے 1 پھر اسکو مار ڈالا سو ہو گیا نقصان اٹھانے والوں میں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حسد و بغض سے ممانعت ٭٭…
اس قصے میں حسد و بغض سرکشی اور تکبر کا بدانجام بیان ہو رہا ہے کہ کس طرح کے دو صلبی بیٹوں میں کشمکش ہو گئی اور ایک اللہ کا ہو کر مظلوم بنا اور مار ڈالا گیا اور اپنا ٹھکانا جنت میں بنا لیا اور دوسرے نے اسے ظلم و زیادتی کے ساتھ بے وجہ قتل کیا اور دونوں جہان میں برباد ہوا۔
فرماتا
حسد و بغض سے ممانعت ٭٭…
اس قصے میں حسد و بغض سرکشی اور تکبر کا بدانجام بیان ہو رہا ہے کہ کس طرح کے دو صلبی بیٹوں میں کشمکش ہو گئی اور ایک اللہ کا ہو کر