المائدة 5:4 يسالونك ماذا احل لهم قل احل لكم الطيبات وما علمتم من الجوارح مكلبين تعلمونهن مما علمكم الله فكلوا مما امسكن عليكم واذكروا اسم الله عليه واتقوا الله ان الله سريع الحساب ٤
یَسْـَٔلُوْنَكَ
مَاذَاۤ
اُحِلَّ
لَهُمْ ؕ
قُلْ
اُحِلَّ
لَكُمُ
الطَّیِّبٰتُ ۙ
وَمَا
عَلَّمْتُمْ
مِّنَ
الْجَوَارِحِ
مُكَلِّبِیْنَ
تُعَلِّمُوْنَهُنَّ
مِمَّا
عَلَّمَكُمُ
اللّٰهُ ؗ
فَكُلُوْا
مِمَّاۤ
اَمْسَكْنَ
عَلَیْكُمْ
وَاذْكُرُوا
اسْمَ
اللّٰهِ
عَلَیْهِ ۪
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
سَرِیْعُ
الْحِسَابِ
۟
تجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا چیز ان کےلئے حلال ہے کہہ دے تم کو حلال ہیں ستھری چیزیں 1 اور جو سدھاؤ شکاری جانور شکار پر دوڑانے کو کہ ان کو سکھاتے ہو اس میں سےجو اللہ نے تم کو سکھایا ہے سو کھاؤ اس میں سے جو پکڑ رکھیں تمہارےواسطے اور اللہ کا نام لو اس پر 2 اور ڈرتے رہو اللہ سے بیشک اللہ جلد لینے والا ہے حساب 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شکاری کتے اور شکار ٭٭…
چونکہ اس سے پہلے اللہ تعالیٰ نے نقصان پہنچانے والی خبیث چیزوں کی حرمت کا بیان فرمایا خواہ نقصان جسمانی ہو یا دینی یا دونوں، پھر ضرورت کی حالت کے احکامات مخصوص کرائے گئے جیسے فرمان ہے آیت «وَقَدْ فَصَّلَ لَكُمْ مَّا حَرَّمَ عَلَيْكُمْ اِلَّا مَا اضْطُرِرْتُمْ اِلَيْهِ» [6-الأ
شکاری کتے اور شکار ٭٭…
چونکہ اس سے پہلے اللہ تعالیٰ نے نقصان پہنچانے والی خبیث چیزوں کی حرمت کا بیان فرمایا خواہ نقصان جسمانی ہو یا دینی یا دونوں، پھر ض