المائدة 5:40 الم تعلم ان الله له ملك السماوات والارض يعذب من يشاء ويغفر لمن يشاء والله على كل شيء قدير ٤٠
اَلَمْ
تَعْلَمْ
اَنَّ
اللّٰهَ
لَهٗ
مُلْكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
یُعَذِّبُ
مَنْ
یَّشَآءُ
وَیَغْفِرُ
لِمَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرٌ
۟
کیا تم نہیں جانتے ہو کہ اللہ ہی کے لیے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ؟ وہ سزا دے گا جس کو چاہے گا اور بخش دے گا جس کو چاہے گا اور اللہ ہرچیز پر قادر ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احکام جرم و سزا ٭٭…
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی قرأت میں «وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوا أَيْمَانَهُمَا» ہے لیکن یہ قرأت شاذ ہے گو عمل اسی پر ہے لیکن وہ عمل اس قرأت کی وجہ سے نہیں بلکہ دوسرے دلائل کی بناء پر ہے۔ چور کے ہاتھ کاٹنے کا طریقہ اسلام سے پہلے بھی تھا اسلام نے اسے تفصیل وار اور
احکام جرم و سزا ٭٭…
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی قرأت میں «وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوا أَيْمَانَهُمَا» ہے لیکن یہ قرأت شاذ ہے گو عمل اس